محکمہ فوڈ اتھارٹی جھنگ کا منڈے سید لنک روڈ کی دیہاتی آبادیوں کا آجدورہ کیا۔ مختلف دکانوں اور دودھ سے کھویا تیار کرنے والی بھٹیوں کو چیک کیا۔نواحی علاقہ صدروالا میں کھویا والی بھٹی مالکان کو ناقص انتطامات پرنقد جرمانہ کیا اس کے علاوہ کئی دکانداروں کو جرمانے کیے اور متعدد دکانوں کو وارننگ بھی جاری کی ۔فوڈ اتھارٹی کی کاروائی کی خبر سنتے ہی منڈے سید شہر کے دکانداروں نے گھنٹوں مارکیٹ بند رکھی جبکہ فوڈ اتھارٹی کی گاڑی گرلز مڈل سکول سوبھیانہ غربی کا دورہ کرکے واپسی کو ہو گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ