نواحی علاقہ منڈے سید کے معروف تاجر اور حاجی محمد رمضان( سعودیہ والے)کے والد محترم حاجی شیخ منظور طویل علالت کے بعد وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں مختلف سماجی،مذہبی اورسیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم کی رسم قل بروزجمعہ گیارہ بجے دن ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ