مولانا آصف معاویہ نے حلقہ این اے 114 میں الیکشن کمپین کا آغاز کردیا
موضع منڈے سید میں برادر آصف معاویہ سیال مولانا آفتاب معاویہ سیال کی آمد۔۔مختلف برادریوں سے ملاقات۔۔۔۔مولانا آفتاب معاویہ سیال نےملک برادری کے ملک سفیان اسد،میاں ابو بکر معاویہ ،ملک طیب،ملک طالب،ملک عمر دراز(ملک آئرن سٹور اٹھارہ ہزاری والے)ماسٹر ملک اقبال جبکہ شیخ برادری کے شیخ ارشاد اور شیخ کلیم اللہ سے ملاقات کی اور مولانا آصف معاویہ سیال کی حمایت کےلئے بات چیت کی۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ