گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ ملدیو میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی سربراہ ادارہ رانا محمد سعید نے کی۔آزادی کے جشن کو بھرپور طریقے سیمنانے کے لئے طلباء اور اساتذہ کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔تقریب میں طلباء نے پاکستانی پرچم اور جھنڈیاں لہراتے ہوئے قومی و ملی نغمے پڑھے ،پاکستان کے امن و سلامتی کے لئے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔سر سبز پاکستان کو حقیقت بنانے کے لئے طلباء نے اساتذہ کے ہمراہ جشن آزادی کی مناسبت سے شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیا۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ