تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعرات، 4 جنوری، 2018

کشمیر کی بوڑھی زرینہ راستہ بھول کر کوٹ ملدیو(جھنگ) پہنچ گئی،ورثاء کی تلاش

کوٹ ملدیو:تفصیلات کے مطابق بوڑھی عورت جو کہ اپنا نام زرینہ جبکہ کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق بتاتی ہے۔اس نے بتایاکہ وہ بیٹی کے گھر رہتی تھی۔ماں بیٹی میں گھریلو جھگڑا ہوا تو زرینہ بی بی اپنے بیٹے کے گھر جا رہی اور راستہ بھول کراٹھارہ ہزاری (جھنگ)کے گاؤں کو ٹ ملدیو آ پہنچی،بیٹی کا گھر پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ وہ اسے یا د نہیں کہ کہاں ہے۔یہ بوڑھی اماں کوٹ ملدیو میں مہر امیر ہتار کے گھر پچھلے تین دنوں سے رہ رہی ہے۔اگر کوئی اس کے وراثا کو جانتا ہو یا پھر اس کے ورثا اس نمبر پر رابطہ کریں

0347-5529020

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفہ اول